• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے زیر اہتمام کراچی کے میریٹ ہوٹل میں پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا انتقاد کیا گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 16, 2022
in پاکستان
0
یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے زیر اہتمام کراچی کے میریٹ ہوٹل میں پاکستان کی ڈرامہ  اور فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا انتقاد کیا گیا۔
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ میرین ایجنسی کی جانب سے میریٹ ہوٹل کراچی میں پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلوفرعباسی کی اعزازمیں تقریب کا انتقاد کیا گیا۔ یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے سی ای او سہیل شمس اور تقریب میں موجود شرکاء اورمہمانان گرامی نے کھڑے ہوکر تالیاں بجا کر لیجنڈ اداکارہ کا استقبال کیا۔
یونائیٹڈ میرین ایجنسی کے سی ای او سہیل شمس کا تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں نام بنانا بہت مشکل کام ہے۔ نیلوفرعباسی ان میں سے ایک ہیں۔ جنہوں نے کامیابی حاصل کی۔ آپ کا ڈرامہ شہزوری کا اثر ہماری فلموں پر بہت ہوا۔ شہزوری گرل نیلوفرعباسی نے ہمارے عہد میں بری عورت کا خطاب قبول کیا اور اسے جرات مندانہ اندازمیں ادا کیا، جبکہ اس وقت یہ کام کرنا بہت مشلکل کام تھا ۔ شہزوری کے حوالے سے نیلوفر پاکستانی ڈرامے کی تاریخ میں تاج پرلگا ہوا ہیرا ہیں۔ پی ٹی وی پر اب تک ان کا کوئی ثانی نہیں۔
مہمان خصوصی نیلوفرعباسی کا کہنا تھا کہ میرے شوہر قمرعلی عباسی نے مجھے لکھنے کی ترغیب اور حوصلہ دیا۔ یہ محبتیں اور پیار ہی میرا سرمایہ ہیں، میرے لیئے اس سے زیادہ خوشی اور کامیابی کیا ہوسکتی ہے کہ مجھے اتنی والہانہ محبت کرنے والے ملے ہیں، یہ آپ لوگوں کی دعائیں اورپیار ہی ہے کہ آج یہاں آپ سب کے درمیان ہوں۔
جبکہ طلعت حسین کا کہنا تھا کہ نیلوفرعباسی نے ہرکردار فطری اندارمیں کیا ،یہ پاکستان کی مقبول اورہردل عزیزشخصیت ہیں۔ ان کے شوہر قمرعلی عباسی، والد اور والدہ کے علاوہ ان کے ماموں انور احسن صدیقی ، ہماری تہذیب کا بڑا سرمایہ ہیں۔
خوش بخت شجاعت کا کہنا تھا کہ آپ کی وجہ سے ہم سب تمام لوگ یہاں موجود ہیں
شہزوری ڈرامہ تاریخ میں لکھا گیا ایک سنہری لفظ ہے۔ نیلوفرعباسی اور ہمارا ساتھ بہت پرانا ہے۔ نیلوفر عباسی نے جتنا وقت گزارا بہت بہترین وقت گزارا۔ اداکار کا وقت جب تک ہوتا ہے جب تک وہ اسکرین پر آتا ہے لیکن آپ کو لوگ آج بھی یاد کرتےہیں۔
زیبا شہنازکا کہنا تھا کہ شمس عباسی صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ایسی تقریب کا انعقاد کیا۔ میں اور ہم جسے بہت سے اداکار نیلوفر عباسی کی وجہ سے انڈسٹری میں آئے۔ نیلوفر عباسی نے جو کام کیا وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں موجود ہیں۔ آپ ہمارے ملک کا مان ہیں۔
جبکہ تقریب میں راجو جمیل، منظور قریشی ، بہروز سبزواری،زیبا شہناز، ہما میر، جاوید جبار،اقبال لطیف، ندا یاسر، حمیرہ قصوری،یاسر نواز، وجاہت روف ، محمود شام سمیت پاکستان کے نامور اداکاروں نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی فلم وکھری کی پروڈکشن مکمل ، میڈیا میں چرچے شروع ہوگئے

اگلی پوسٹ

پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس افسران کے تبادلوں سے روک دیاگیا۔قانون کے مطابق 3 سال سے پہلےسی پی او یا ڈی پی او کو ہٹایا نہیں جا سکتا، چیف جسٹس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں اور عہدیداروں کی تصاویر لگانے پر پابندی سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنے جھک جائیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس افسران کے تبادلوں سے روک دیاگیا۔قانون کے مطابق 3 سال سے پہلےسی پی او یا ڈی پی او کو ہٹایا نہیں جا سکتا، چیف جسٹس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper