• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تاجک صدرامام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اسلام آباد میں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 15, 2022
in پاکستان
0
تاجک صدرامام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اسلام آباد میں ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کا دو روزہ دورہ کرنے والے تاجکستان کے آئے صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں اور تاجکستان کے صدر کا دورہ پاکستان عوام اور حکومت کیلئے باعث مسرت ہے۔انہوں نے کہا کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر بندرگاہ سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے اور گوادر بندرگاہ سے تجارت کیلئے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کاسا 1000 منصوبے کی جلد تکمیل کے خواہش مند ہیں اور پاکستان وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ تجارت اور اقتصادی روابط کا فروغ چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم، تجارت اور انرجی سیکٹرز سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ تاجک صدر امام علی رحمان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں اور تاجکستان پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ تاجکستان دیگر وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ ساتھ یورپ کے لیے ایک گیٹ وے ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں کو بڑھانا چاہیے اور مشترکہ اقتصادی کمیشن، سماجی، ثقافتی، اقتصادی، تکنیکی اور سیاسی تعاون کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کریگا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ تاجکستان کے ساتھ سی پیک منصوبے کے تحت تجارتی مواقع پیدا کرنے کے خواہشمند ہیں اور دونوں ممالک ہر بین الاقوامی فورم پر ایک دوسرے کو سہولت فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون سے پاکستان کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے اور جنوبی ایشیا کی توانائی کی ضروریات پر قابو پانے کے لیے منصوبہ جات کی بروقت تکمیل ضروری ہے۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ عوامی رابطوں کو بڑھا کر، علاقائی تعاون کو تقویت دی جا سکتی ہے اور پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، صنعت، دفاع، معیشت، سیاحت اور معیشت کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں اور پاک-تاجک مشترکہ وزارتی کمیشن اور مشترکہ بزنس کونسلز کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

دنیا بھر کی معیشتیں دباو کا شکار ہیں،پاکستان بھی معاشی چیلنجز سے نبر دآزما ہے۔راجہ پرویز اشرف

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ بحری سلامتی کے چیلنج سے نمٹنے اور پاکستان کی سمندری و بحری حدود کے تحفظ کیلئے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ بحری سلامتی کے چیلنج سے نمٹنے اور پاکستان کی سمندری و بحری حدود کے تحفظ کیلئے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

پاک بحریہ بحری سلامتی کے چیلنج سے نمٹنے اور پاکستان کی سمندری و بحری حدود کے تحفظ کیلئے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper