• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی خودکش حملے میں ملوث ملزم 13 سال بعد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 15, 2022
in پاکستان
0
راولپنڈی خودکش حملے میں ملوث ملزم 13 سال بعد گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی)سی ٹی ڈی نے نومبر 2009 میں سول لائنز راولپنڈی میں ہونے والے خود کش حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔انسداد دہشت گردی فورس نے 2009 میں راولپنڈی خود کش حملے میں 36 افراد کی ہلاکت کی واردات میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب دعویٰ کیا کہ راولپنڈی سے انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد اکمل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ دہشت گرد سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جس میں بارودی مواد، چار ڈیٹونیٹر اور سیفٹی فیوز شامل تھے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی گرفتاری سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفشیش میں مبینہ دہشت گرد نے راولپنڈی میں 2009 کے دوران خودکش حملے میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔نومبر 2009 میں سول لائنز راولپنڈی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوئے تھے۔ زیر حراست دہشت گرد کے دو ساتھی فوجی عدالت سے سزا پانے کے بعد جیل کاٹ رہے ہیں
گرفتار دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے بقول پنجاب بھر میں دہشت گردی میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔سی ٹی ڈی پنجاب نے بدھ کو بھی ساہیوال میں دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا تھا۔ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی پنجاب کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد خرم علی کو گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضہ سے ایک آئی ای ڈی، 30 بور کا ایک پستول اور چھ گولیاں برآمد ہوئیں- ترجمان نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں-

پچھلی پوسٹ

پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپیں، افغان فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ،15 زخمی

اگلی پوسٹ

وزیر اعلی مراد علی شاہ کی قمبر شہدادکوٹ سے سیلاب کے پانی کو فوری نکالنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی مراد علی شاہ کی قمبر شہدادکوٹ سے سیلاب کے پانی کو فوری نکالنے کی ہدایت

وزیر اعلی مراد علی شاہ کی قمبر شہدادکوٹ سے سیلاب کے پانی کو فوری نکالنے کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper