• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چمن: افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، راکٹ حملے ، 6 افراد جاں بحق ، 17 زخمی۔افغان فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے، بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 12, 2022
in پاکستان
0
چمن: افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، راکٹ حملے ، 6 افراد جاں بحق ، 17 زخمی۔افغان فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے، بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی، آئی ایس پی آر
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی جانب سے بھاری ہتھیاروں اور مارٹر سے حملے کے دوران بلوچستان میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے، بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی۔ بیان کے مطابق شدید فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے جبکہ 17 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ افغان سرحدی فورسز کی فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی۔ تاہم دوست ملک میں شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا گیا۔ آئی ایس پی آئی کے مطابق اس واقعے کے بعد پاکستان نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان طالبان کے حکام سے رابطہ کیا ہے اورملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان قدوسوبزنجو نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سیکرٹری صحت صالح محمد ناصر کو اسپتالوں میں الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ سول اسپتال کوئٹہ کے تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسزاور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اسپتالوں میں طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سرحد پار سے فائرنگ اور راکٹ حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ وفاقی حکومت سفارتی سطح پر اس مسلئہ کے فوری اور موثر حل کو یقینی بنائی گی۔

پچھلی پوسٹ

اسمبلی میں واپس آجائیں، صادق سنجرانی کا عمران خان کو مشورہ

اگلی پوسٹ

ڈی پرنٹر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی پرنٹر

ڈی پرنٹر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper