• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنوں، سی ٹی ڈی کا آپریشن ، داعش کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 12, 2022
in پاکستان
0
بنوں، سی ٹی ڈی کا آپریشن ، داعش کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنوں(نمائندہ خصوصی ) سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں داعش کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دہشت گردوں کی افغانستان بارڈرپار کرنے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران انٹیلی جنس بیسڈآپریشن ٹیم کا سامنا ہونے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی پولیس نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں میں داعش کا مقامی کمانڈر محمد داود شامل ہیں جبکہ 2ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ اورمحمد لائق کےنام سے ہوئی تاہم ایک ہلاک دہشت گرد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں 2 ہینڈ گرنیڈ، 2 کلاشنکوف،6 میگزینز اور،2 پستول برآمد کیےگئے جبکہ درجنوں کارتوس ،شناختی کارڈ سمیت پاکستانی کرنسی دیگر سامان برآمد ہوا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں سیلاب ، اقوام متحدہ کا مزید امداد کا مطالبہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر مزید وسائل کی ضرورت ہے،اسٹیفن ڈوجارک

اگلی پوسٹ

چوہدری شجاعت کا نوازشریف سے ملاقات کےلئے لندن جانے کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوہدری شجاعت کا نوازشریف سے ملاقات کےلئے لندن جانے کا امکان

چوہدری شجاعت کا نوازشریف سے ملاقات کےلئے لندن جانے کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper