• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی: فون پر دوستی کر کے شہریوں کو اغوا کرنیوالی خاتون 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 11, 2022
in Uncategorized
0
کراچی: فون پر دوستی کر کے شہریوں کو اغوا کرنیوالی خاتون 3 ساتھیوں سمیت گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغوا کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبہ تفتیش کے انچارج چوہدری غلام صفدر کے مطابق گرفتار ملزمان میں سجاد خان، محمد ارباز، سلمان اور ایک خاتون شنو شامل ہیں۔غلام صفدر کے مطابق گرفتار ملزمہ شنو مختلف لوگوں کو فون کر کے ان سے دوستی کرتی تھی اور پھر منصوبہ بندی کے تحت انہیں ملنے کے لیے مخصوص مقامات پر بلوا لیتی تھی۔ان مقامات پر اس کے دیگر ساتھی ملزمان سی ٹی ڈی کے اہلکار بن کر چھاپہ مار کارروائی کرتے اور دونوں کو حراست میں لے کر اغوا کر لیتے تھے، ملزمان اس دوران دکھاوے کے طور پر لڑکی اور اس کے دوست کو بلیک میل کرتے تھے، اصل مقصد مرد کو بلیک میل کر کے بھاری رقوم اینٹھنا ہوتا تھا۔غلام صفدر کے مطابق ملزمان نے حال ہی میں شمائل نامی نوجوان کو اغوا کیا اور اسے رہا کرنے کے عوض 2 لاکھ روپے وصول کیے، جب کہ ملزمان اس سے طے شدہ مزید 7 لاکھ روپے وصول کرنے کے لیے الفلاح کے علاقے میں پہنچے تو سی ٹی ڈی کی پولیس پارٹی نے گرفتار کرلیا۔واقعے کا مقدمہ الفلاح تھانے میں درج کرایا گیا ہے.سی ٹی ڈی حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی بلیک میلنگ میں نہ آئیں اور فوری طور پر پولیس کو آگاہ کریں

پچھلی پوسٹ

منشیات برآمدگی کیس‘ رانا ثناءسمیت تمام ملزمان باعزت بری ہمارے سامنے منشیات برآمدگی نہیں ہوئی‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز اور انسپکٹر احسان

اگلی پوسٹ

قمبر: اعظم سواتی جوڈیشل مجسٹریٹ ائینڈ سول جج کے سامنے پیش۔ عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قمبر: اعظم سواتی جوڈیشل مجسٹریٹ ائینڈ  سول جج کے سامنے پیش۔ عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

قمبر: اعظم سواتی جوڈیشل مجسٹریٹ ائینڈ سول جج کے سامنے پیش۔ عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper