• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہمیں عدم مساوات اور نا انصافی سے پاک معاشرے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 11, 2022
in پاکستان
0
ہمیں عدم مساوات اور نا انصافی سے پاک معاشرے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں عدم مساوات اور نا انصافی سے پاک معاشرے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لازم ہے کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم رکھا ہے، حق خود ارادیت لوگوں کی اجتماعی اور انفرادی آزادی کا نام ہے، حق خود ارادیت کو دہشتگردی اور انسداد دہشتگردی کے بیانیے کے ذریعے پامال کیا گیا،فوجی کارروائیوں کے ذریعے کشمیریوں کے آزادی کے حق کو کچلنے کی کوشش کی گئی۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اپنی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، اس سلسلے میں ہمیں اپنی اجتماعی کوششیں جاری رکھنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بانیِ پاکستان کے ویژن کو فراموش نہیں کرناچاہیے، قائداعظم ایک آزاد ملک چاہتے تھے جہاں ہر ایک کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔وزیر اعظم نے کہاکہ اس سال کا تھیم وقار، آزادی اور انصاف سب کیلئے ہے،یہ نظریات شہری، اقتصادی، سماجی سیاسی خوشحالی کیلئے ضروری ہیں، پاکستان کا آئین ان اقدار کو بطور بنیادی حقوق شامل کر کے اس وژن کی ترجمانی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ سال پاکستان کیلئے خاصا مشکل رہا ہے، معاشی عدم استحکام، سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے عوام نے بہت نقصان اٹھایا، ہمیں پائیدار ترقی کے ایجنڈا 2030 کے اہم اصولوں سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 74سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشورمنظور کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بدقسمتی ہے ایک ذہنی مریض ملکی سیاست کا حصہ بن گیا، عبدالقادر پٹیل

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے، صدر مملکت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے، صدر مملکت  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے، صدر مملکت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper