• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان میں امن قائم کرنے کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 10, 2022
in پاکستان
0
بلوچستان میں امن قائم کرنے کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( بیورو رپورٹ )
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دو روزہ دورہ کیا، اس موقع پر کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے پہلے روز یادگار شہدا پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ اور اسکول آف انفینٹری کا دورہ کیا انہوں نے نوجوان افسروں اور انسٹریکٹ سے بات چیت کی۔ترجمان پاک فوج کا بتانا ہے کہ آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں پر توجہ دینے پر زور دیا۔علاوہ ازیں آرمی چیف کو آئی جی ایف سی نے بلوچستان میں سلامتی کے امور پر بریفنگ دی، پاک فوج کے سپہ سالار نے کہا کہ بلوچستان میں سازگار ماحول کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور پائیدار امن کے لیے سوشو اکنامک ڈیولپمنٹ یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرےگا، 5بلین ڈالر لاگت آئےگی

اگلی پوسٹ

ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئےگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران خان اور شہزاد اکبر کو شرم آنی چاہئے، سابق وزیر اعظم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئےگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران خان اور شہزاد اکبر کو شرم آنی چاہئے، سابق وزیر اعظم نوازشریف

ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئےگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران خان اور شہزاد اکبر کو شرم آنی چاہئے، سابق وزیر اعظم نوازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper