• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

کیا ڈیلی میل بھی ہمارے ساتھ مل گیا ہے‘ عمران نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا، حساب دینا ہوگا‘ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 10, 2022
in Uncategorized
0
کیا ڈیلی میل بھی ہمارے ساتھ مل گیا ہے‘ عمران نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا، حساب دینا ہوگا‘ مریم اورنگزیب
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا جس کا حساب انہیں دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اقتدار میں رہتے ہوئے بھی ملک کا نقصان کیا اب بھی یہی کر رہے ہیں، اگر آپ نے توشہ خانہ میں چوری نہیں کی تو جواب دے دو، ان سے کرپشن کا سوال کرو تو گالیوں اور دھمکیوں پر اتر آتے ہیں، یہ ظلم آپ نے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے ساتھ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ظلم کا حساب عمران خان کو دینا پڑے گا، انہوں نے رانا ثناءاللہ کے جیل سیل میں کیڑیاں چھوڑیں، انہوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، آج کہتے ہیں نیب کے قانون میں ترامیم کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں، کیا ڈیلی میل بھی ہمارے ساتھ مل گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،

اگلی پوسٹ

پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنےوالوں کےخلاف جدوجہد کی ہے،بلاول بھٹو محکمہ انسانی حقوق سندھ غریب لوگوں کوت قانونی امداد فراہم کر رہا ہے، انسانی حقوق پارٹی کا سنگ بنیاد ہے‘ انسانی حقوق کے عالمی دن کے مو قع پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper