• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، زرداری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی معمول بن چکا ہے، سابق صدرمملکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 10, 2022
in Uncategorized
0
محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، زرداری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی معمول بن چکا ہے، سابق صدرمملکت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق انسانی آزادی کے لیے پہلا قدم ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار بھٹو نے 1973 کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی، محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے انسانی حقوق کی بحالی کے لئے کئی دہائیوں تک جدوجہد کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدار میں آئی انسانی حقوق کو یقینی بنایا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی معمول بن چکا ہے، عالمی دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے۔پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق کی فراہمی کی وکالت کرتی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے، صدر مملکت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper