• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 9, 2022
in پاکستان
0
نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)
۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان کی صدارت مختلف محکموں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا تھا کے ایم سی آج سے پارکنگ و صول نہیں کرے گی، پارکنگ اسٹاف کو ہٹایا جائے اور آکشن ہونے تک شہریوں کے لیے پارکنگ مفت ہو گی۔ان کا کہنا تھا چڑیا گھر، سفاری پارک اور دیگر پارکوں میں ٹھیکے کے ایم سی کے ملازمین چلارہےہیں، آج سے کے ایم سی ملازمین کے تمام ٹھیکے بند کر دیے جائیں، کے ایم سی افسران اور عملہ پارکنگ یا کوئی دوسرا ٹھیکہ نہیں چلائے گا۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ایک ہفتے میں کے ایم سی کی دکانوں کے کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں 28 بڑی سڑکوں کی فوری مرمت کی جائے اور سڑکوں کے درمیان گرین بیلٹ پر پودے لگائے جائیں، تمام پیڈسڑین برج فوری درست کیے جائیں اور کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے،انہوں نے ہدایت کی کہ ریونیو کے محکمے اپنے ٹارگٹ ہر صورت میں پورا کریں، لینڈ ڈپارٹمنٹ جائیدادوں اور مکانات کا ریکارڈ کمپیوٹرایزڈ کرے۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر سیف الرحمان کی تعیناتی "کے ایم سی” کی ترقی اور امیج بلڈنگ کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر سیف الرحمان کی تعیناتی "کے ایم سی” کی ترقی اور امیج بلڈنگ کا آغاز

ڈاکٹر سیف الرحمان کی تعیناتی "کے ایم سی" کی ترقی اور امیج بلڈنگ کا آغاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper