• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری پی پی پی نے متحدہ قومی موومنٹ کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کی آفر کردی،ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2022
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری  پی پی پی نے متحدہ قومی موومنٹ کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کی آفر کردی،ذرائع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں مذاکرات جاری ہیں جس میں سندھ کی حکمران جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کردی ہے۔اس ضمن میں پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مذاکرات کے دوران پی پی پی نے متحدہ قومی موومنٹ کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کی آفر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت مشترکہ اپوزیشن کی 14 قائمہ کمیٹیاں خالی ہیں جن میں سے 6 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ایم کیو ایم کو دی جاسکتی ہے۔ کمیٹی چیئرمین شپ کے ساتھ ایم کیو ایم اراین کو سرکاری گاڑیاں اور فیول بھی ملے گا۔ذرائع نے بتایاکہ ایم کیو ایم کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش کا فوری جواب دینے کے بجائے پارٹی لیڈر شپ سے مشاورت اور اجازت کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کا کہا گیا ہے۔اس سے قبل ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اتحاد کے وقت بھی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لینے سے معذرت کی تھی۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے عبدالوسیم کا نام دیا ہے اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی پارٹی قیادت سے بات کر کے جواب دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ ۔ خان صاحب کے مطالبے میں عملاً کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شرائط نہ رکھیں،گفتگو

اگلی پوسٹ

حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

حکومت کے صدر مملکت کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper