• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سائفر آڈیو لیک، عمران خان نے طلبی پر عدالت سے رجوع کرلیا عمران خان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2022
in پاکستان
0
سائفر آڈیو لیک، عمران خان نے طلبی پر عدالت سے رجوع کرلیا عمران خان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کئے جانے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، ان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان ایماندار، باعزت شہری، ملک کی نامور شخصیت ہیں، ان کا ملکی سیاست کو نئے دھارے میں لانے میں اہم کردار ہے، عمران خان کی بڑھتی ہوئی شہرت سیاسی طاقتوں کیخلاف خطرہ بن چکی ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سائفر میسج کے معاملے پر انکوائری شروع کر رکھی ہے اور اس معاملے پر بیان قلمبند کروانے کیلئے (آج)منگل6دسمبر کو طلب کیا ہے، سائفر انکوائری کو پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، اب عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بے بنیاد انکوائری میں طلب کیا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ بھی اسی سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے، طلبی نوٹس میں کسی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔عمران خان کی درخواست میں سائفر آڈیو لیک اسکینڈل کی انکوائری کو غیر قانونی قرار دے دیتے ہوئے کالعدم کرنے اور انکوائری روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے طلب کر رکھا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم نے منگلا بجلی گھر کے یونٹ 5 اور 6 کے ریفربشمنٹ منصوبے کا افتتاح کر دیا

اگلی پوسٹ

روس کا پاکستان کو رعایتی نرخوں پر خام تیل دینے کا فیصلہ روس ہمیں عالمی دنیا میں دی جانے والی رعایت کے برابر یا اس سے زیادہ رعایت دے گا، خام تیل کے علاوہ روس پاکستان کو پیٹرول اور ڈیزل دونوں مصنوعات بھی کم قیت پر فراہم کرے گا، مصدق ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper