• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے بچنے کےلئے46ارب ڈالر کی ضرورت ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2022
in پاکستان
0
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے بچنے کےلئے46ارب ڈالر کی ضرورت ہے،احسن اقبال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کو کلائمٹ چینج کے اثرات سے بچنے کےلئے 46 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، عالمی برادری کو پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچانا ہوگا۔ادارہ برائے پائیدار ترقی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاکہ بھارت سارک ممالک کے درمیان تجارت میں بڑی روکاٹ ہے، بھارت بڑے پن کا مظاہرہ کرے تو مسائل حل ہو سکتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ ہم نے پائیدار ترقی کے اہداف کو نیشنل ایجنڈے میں شامل کیا، کرونا کی ہیلتھ ایمرجنسی نے معاشی ترقی کو متاثر کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کےلئے 46 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، پاکستان کو موجودہ سیلاب ہی نہیں بلکہ مستقبل کے سیلاب سے بھی بچنے کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ عالمی برادری کو پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچانا ہوگا، عالمی برادری کےلئے پاکستان میں انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث غربت کی شرح مزید 4 فیصد بڑھے گی، مزید 90 لاکھ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے آجائیں گے۔وفاقی وزیر نے مزیدکہاکہ سندھ میں غربت کی شرح 8فیصد سے بڑھ کر 9.7فیصد پر چلی جائے گی، بلوچستان میں غربت کی شرح 7.5 سے 7.7 فیصد پر پہنچ جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

شورکوٹ کینٹ:سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان لاہور میں وفات پاگئے ہیں ۔نماز جنازہ آج دربار حضرت سلطان باہو مراز پر ہو گی

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا اختتام رقص و موسیقی پر ہوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا اختتام رقص و موسیقی پر ہوا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا اختتام رقص و موسیقی پر ہوا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper