• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویزالہی کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے،امتیازشیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 4, 2022
in پاکستان
0
پرویزالہی کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے،امتیازشیخ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے وزیرتوانائی اورپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماامتیازاحمدشیخ نے کہا ہے کہ پرویزالہی عمران خان پرحملے کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے،سندھ میں اگر پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست ہے ہی مذاکرات کا نام ،اس میں مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جاتا ہے، عمران خان مشروط مذاکرات کی بات کریں گے تو ایسے میں بات کیسے ہوسکتی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات سے کوئی انکار نہیں کرتا، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے دور بھاگ رہی ہے اورالزامات لگاتی ہے، الزامات پہلے ہی لگادیئے جائیں تو ایسے میں کوئی بات نہیں ہوتی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ متعین ہے پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو آئے بات کرے، معیشت سے متعلق فیصلے عوام پر چھوڑ دیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مانتے ہیں مشکل حالات ہیں لیکن یہ ہمیں ورثے میں ملے ہیں، پی ٹی آئی نے8ماہ سے پورے ملک میں انتشار پھیلایا ہوا ہے،معیشت میں غیریقینی صورتحال پیدا کی گئی جس کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی ہے۔امتیازشیخ نے کہا کہ پہلے جب ہم الیکشن کا مطالبہ کیا کرتے تھے اس وقت تو عمران خان بھاگتے تھے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ صرف عمران خان کے مطالبے پر الیکشن کرادیں، حکومت نے فیصلہ کرنا ہے الیکشن کس وقت ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کہتی ہے بات کریں تو دوسری طرف اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی دیتی ہے، پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنی ہے تو توڑ دیں ہمارے پاس جواب بھی ہے۔صوبائی وزیرنے کہاکہ پرویزالہی عمران خان پرحملے کا مقدمہ درج نہیں کراسکے اسمبلی کیا توڑیں گے، سندھ میں پی ٹی آئی کو امیدوار بھی مل جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔

پچھلی پوسٹ

چین سے 56 نئی کوچز آگئیں،اب کوچز پاکستان میں تیار ہوں گی، کوچز کی خریداری میں تاخیر کے باعث اخراجات میں اضافہ ہوا ، ریلوے کے اگلے 10سال کا روڈ میپ دے کر جائیں گے، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

اگلی پوسٹ

وزیر اطلاعات سندھ کا سندھ کے یومِ ثقافت پر پیغام۔سندھ ، پاکستان اور سارے جہاں کے انسانوں کو عظیم سندھ کی ثقافت کا دن مبارک ہو،شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اطلاعات سندھ کا سندھ کے یومِ ثقافت پر پیغام۔سندھ ، پاکستان اور سارے جہاں کے انسانوں کو عظیم سندھ کی ثقافت کا دن مبارک ہو،شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ کا سندھ کے یومِ ثقافت پر پیغام۔سندھ ، پاکستان اور سارے جہاں کے انسانوں کو عظیم سندھ کی ثقافت کا دن مبارک ہو،شرجیل میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper