• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان خیرات نہیں، موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، دنیا کے کئی خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں، پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
December 2, 2022
in Uncategorized, پاکستان
0
پاکستان خیرات نہیں، موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، دنیا کے کئی خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں، پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں، پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، پاکستان خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتا ہے۔ شرم الشیخ کانفرنس میں کامیاب موسمیاتی سفارت کاری میں کردارادا کرنے والوں سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ سیلاب نے پاکستان میں بہت تباہی مچائی، سیلاب سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں، کاپ 27 میں کامیاب موسمیاتی سفارت کاری پر تمام متعلقہ فریقین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے تمام ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مشکل کی اس گھڑی میں کی جانے والی امداد کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے متاثرین کی بھرپور مدد کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو، شیری رحمان، وزیر اطلاعات نے عالمی فورمز پر بھرپور کردارادا کیا، یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی آواز کو سنا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے قیام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو، شیری رحمان کا کردار قابل قدرہے، شرم الشیخ میں لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کا قیام ایک حقیقت بن چکا ہے، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، پاکستان موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، خیرات نہیں، دعاگو ہیں کہ جو پاکستان کے ساتھ ہوا وہ کسی دوسرے ملک کے ساتھ نہ ہو، یہ تلخ حقیقت ہے کہ جو پاکستان میں ہوا وہ یہاں تک محدود نہیں رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیرس معاہدے میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات روکنے کے لیے 100 ارب ڈالر کا عہد کیا گیا تھا، پاکستان اس چیز کا شکار ہوا جو ہماری پیدا کردہ نہیں ہے، ترقی یافتہ ممالک میں کاربن کا اخراج بہت زیادہ ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات روکنے کے لیے عالمی سطح پر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزارت خارجہ، وزارت موسمیاتی تبدیلی اور تمام متعلقہ اداروں کے کردار کو سراہتا ہوں۔

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے روز کے کھیلے کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز کا انبار لگادیا۔

اگلی پوسٹ

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper