• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا، مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2022
in پاکستان
0
عمران خان نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا، مریم نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لانگ مارچ سمیت نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ ناکام ترین لانگ مارچ، ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، مگر سچ یہی ہے کہ عمران کا 9 سالہ پلان، سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان ناکام ہوگیا۔اپنے ٹوئٹ میں ن لیگی نائب صدر کا مزید لکھنا تھا کہ چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا پلان، نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان، سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے!۔

Previous Post

کورونا کی وجہ سے خسرہ بڑھ کر عالمی خطرہ بن چکا، عالمی ادارہ صحت

Next Post

صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات شرمناک ہیں ، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات شرمناک ہیں ، مریم اورنگزیب

صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات شرمناک ہیں ، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper