• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کو 4 سال اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی،پانچ سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر نہ ہوئیں تو ملک قرضوں کی ادائیگی کی دلدل میں دھنس جائےگا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2022
in پاکستان
0
عمران خان کو 4 سال اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی،پانچ سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر نہ ہوئیں تو ملک قرضوں کی ادائیگی کی دلدل میں دھنس جائےگا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے 22 سال گالم گلوچ اور پگڑیاں اچھالنے کی سیاست کی، عمران خان کو چار سال اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی، یہ لوگ چار سالوں میں ملک کو ایک منصوبہ بھی نہ دے سکے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی لانگ مارچ اور دھرنوں سے معاشی اصلاحات ممکن نہیں،عمران خان گالم گلوچ اور پگڑیاں اچھالنا چھوڑیں،منفی سیاست کے بجائے مثبت سیاست کا آغاز کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چار سال اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی، پی ٹی آئی خیبر سے کراچی تک کوئی ایک قومی منصوبہ نہ دے سکی، سابق حکومت نے فنڈز سیاست کی نظر کیے، ہمارے پاس فنڈز کی قلت ہے۔موجودہ حکومت کی حکمت عملی کا ذکر کرتے ہوئے احسن اقبال نے دس سالہ قومی معاشی ایجنڈے کی تجویز بھی دی اور کہا کہ دو تین سال میں ترقیاتی بجٹ دوگنا نہ کیا تو اندرونی سکیورٹی کمپرومائز ہو جائے گی۔ پانچ سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر نہ ہوئیں تو ملک قرضوں کی ادائیگی کی دلدل میں دھنس جائے گا۔

Previous Post

ملک میں پہلے سیاسی افراتفری پیدا کی گئی،2018 میں دھاندلی کے ذریعے جعلی حکومت مسلط کی گئی جس کی وجہ سے معیشت کی کشتی زرکاب ہونے لگی۔ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئےگا، فضل الرحمن

Next Post

اسٹیٹ بینک سمیت 5 بڑے بینک ڈیری فارمرز کو قرضے دینگے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیٹ بینک سمیت 5 بڑے بینک ڈیری فارمرز کو قرضے دینگے

اسٹیٹ بینک سمیت 5 بڑے بینک ڈیری فارمرز کو قرضے دینگے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper