• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالیہ حمزہ کا شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے متعلق وڈیو بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/VID-20220301-WA0014.mp4

عالیہ حمزہ کا شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے متعلق وڈیو بیان لاہور( نمائندہ خصوصی ) عالیہ حمزہ کا شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے متعلق وڈیو بیان سامنے آ گیا جس میں انھوں نے کہا کہ میں ایف آئی اے لاہور کا شکریہ، انہوں نے شہباز شریف کے خلاف روزانہ کیس کی سماعت سے متعلق میری درخواست کو پذیرائی دی میاں شہباز شریف نے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے۔ان کی منی لانڈرنگ کا ایک ایک ثبوت سامنے آگیا ہے
شہباز شریف 10 سال وزیراعلی پنجاب رہے،ان کے خاندان اور اہل و اعیال کے اکاونٹ بڑھتے رہےعالیہ حمزہ نے مزید کہا کہ اورنگزیب بٹ سے پیسے لے کر نوکری کا نوٹیفیکیشن دیا گیا۔ شہباز شریف نے اداروں میں سیاسی بھرتیاں کی، ایف آئی اے نے شہباز شریف کے 14 ملازمین کی ٹرانزیکشن کے ثبوت حاصل کر لیے،
ان ملازمین کے اکاونٹ میں 17 ہزار ٹرانزکشن ہوئی ہیں، عالیہ حمزہ
مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ سے 4 ارب شہباز شریف کے اکاونٹ میں منتقل کیے گئے۔
شائد مقصود چپڑاسی نے اللہ واسطے روپے شہباز شریف کو دیے۔
عدالت میں شہباز شریف تاخیر حربے استعمال کررہے ہیں، 9 مرتبہ شہباز شریف کے وکیل نے التوا مانگا، بعض پیشیوں پر شہباز شریف نے بیماری کا بہانہ بنایا،
شہباز شریف اس کیس میں تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں، ہم شیباز شریف کو ایسا نہیں کرنے دیں گے، پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے مزید کہا
عدالت سے استدعا ہے کہ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنے ،براہ راست کوریج کی اجازت دی جائے، عدالت سست انصاف ، انصاف سے انکار کے تاثر کو زائل کرے، عوام کے ملزموں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، شہباز شریف پر فرد جرم عائد کی جائے جس سے بچنے کے لئے جواب جمع نہیں کروا رہے،
ان کے مکروہ چہرے عوام کے سامنے لانے چاہیئے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے گولڈ بار ادھار لینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے زمبابوے کیلئے پاکستان کے نامزد سفیرمرادبصیر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے زمبابوے کیلئے پاکستان کے نامزد سفیرمرادبصیر  کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے زمبابوے کیلئے پاکستان کے نامزد سفیرمرادبصیر کی ملاقات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

جون 1, 2023
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر  3 جون 2023 کو انقرہ میں صدراتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 جون 2023 کو انقرہ میں صدراتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper