• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت دے دی، لیکن پریڈ گراو¿نڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پریڈ گراو¿نڈ انتہائی حساس مقام ہے، پریڈ گراونڈ میں ہیلی پیڈ موجود ہی نہیں، 36 شرائط وضوابط کے ساتھ مخصوص روٹ سے ریلیوں کو راولپنڈی پہنچنے کی اجازت ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی چیئرمین کی دستخط شدہ شرائط پر مبنی حلف نامہ کل تک ڈی سی آفس میں جمع کروایا جائے، حلف نامہ جمع نہ کروانے کی صورت میں اجازت نامہ منسوخ تصور کیا جائے گا۔اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف صوبوں سے آنے والوں کے لیے روٹ پلان جاری کردیا، جس کے مطابق مظاہرین طے شدہ روٹس پر ہی نقل و حرکت کر سکیں گے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔

Next Post

وزیر خارجہ سے قطر کے سفیر کی ملاقات پاکستان اور قطر کے درمیان باہمی اعتماد و تعاون پر مبنی تاریخی تعلقات استوار ہیں،بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper