• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت بی آر ٹی ریڈ لائن کوریڈور سے یوٹلٹیز کی منتقلی پر اجلاس کے الیکٹرک کی وجہ سے پروجیکٹ میں کسی قسم کی سست روی برداشت نہیں کر سکتے ۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت بی آر ٹی ریڈ لائن کوریڈور سے یوٹلٹیز کی منتقلی پر اجلاس  کے الیکٹرک کی وجہ سے پروجیکٹ میں کسی قسم کی سست روی برداشت نہیں کر سکتے ۔ شرجیل انعام میمن
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ حصوصی)
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ سے متعلق کے الیکٹرک سمیت یوٹلٹی کمپنیوں کے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ، کمشنر کراچی محمد اقبال میمن، سی ای او ٹرانس کراچی واصف اجلال ، کے الیکٹرک کے منیر احمد شیخ ، پی ٹی سی ایل ، سوئی سدرن گیس کمپنی کے نمائندوں اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن نے کے الیکٹرک کی جانب سے یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوامی مفاد کے منصوبے کی تکمیل کے لئے کے- الیکٹرک اپنی زمہ داریاں بروقت ادا کرے ۔ بی آر ٹی ریڈ لائن مفاد عامہ کا اہم پروجیکٹ ہے،کے الیکٹرک کی وجہ سے پروجیکٹ میں کسی قسم کی سست روی برداشت نہیں کر سکتے ۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، کمشنر کراچی اور سی ای او ٹرانس کراچی کو کل سی ای او کے الیکٹرک کے ساتھ اجلاس کر کے تمام انسٹالیشن کی منتقلی کے معاملات حل کرنے کی ہدایت کی ۔ صوبائی وزیر نے کے۔ الیکٹرک کو بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے لئے کے الیکٹرک کی طرف سے پروجیکٹ منیجر تعینات کرنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ منیجر روزانہ کی بنیاد پر ریڈ لائن پروجیکٹ کوریڈور سے کے الیکٹرک کی انسٹالیشن کی منتقلی کے کام کی رفتار کو تیز کرے ۔ صوبائی وزیر نے کراچی انتظامیہ کو بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے کوریڈور میں آنے والی تمام تجاوزات 7 روز کے اندر ہٹانے کے بھی احکامات دیئے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے پروجیکٹس کی وقت پر تکمیل کے لیے دن رات کوشاں ہے ۔ انہوں نے ٹرانس کراچی کو ہدایت دی کہ ریڈ لائن پروجیکٹ پر متبادل راستوں کو بہتر طریقے سے بنایا جائے ، تاکہ شہریوں کو پریشانی نہ ہو ۔

Previous Post

پی آئی اے کے اے ٹی ار طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Next Post

شرجیل انعام میمن کا بی آر ٹی یلو لائن سے متعلق عالمی بینک کے سینئر ٹرانسپورٹ اسپشلسٹ لنکن فلور سے اجلاس تجاویز پر غور کرنے کے لیے مزید اجلاس منعقد کرنے اور ایک ہفتہ میں حتمی فیصلہ کرنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper