• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی، صادق سنجرانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی، صادق سنجرانی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی،معاشی ترقی کا انحصارصنعتی ترقی پر ہے اس لئے انڈسٹریز کو چلانے کیلئے بجلی کی فراہمی ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر عبدالکریم جمالی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے پارلیمنٹ ہاس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انجینئر عبدالکریم جمالی کی چیئرمین سینیٹ کو ضلع چاغی کی یونین کونسل چارسر میں بجلی کی فراہمی کے منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ انجینئر عبدالکریم جمالی نے کہا کہ یونین کونسل چارسرسمیت صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی کیلئے منصوجات پر کام ہو رہا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے جاری منصوبے جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسل چار سر میں زیر تکمیل منصوبے جلد ازجلد مکمل کئے جائیں۔ صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ معاشی ترقی کا انحصارصنعتی ترقی پر ہے اس لئے انڈسٹریز کو چلانے کیلئے بجلی کی فراہمی ناگزیر ہے۔ صوبہ بلوچستان انتہائی اہم صوبہ ہے عوام کو بجلی، گیس سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Previous Post

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

Next Post

پی آئی اے کے اے ٹی ار طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے کے اے ٹی ار طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کے اے ٹی ار طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper