• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی پیک ،گزشتہ 9 سالوں میں 190,000 ملازمتیں پیدا ہوئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
سی پیک ،گزشتہ 9 سالوں میں 190,000 ملازمتیں پیدا ہوئیں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پائلٹ پراجیکٹ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز نے گزشتہ 9 سالوں میں 190,000 ملازمتیں پیدا کی ہیں۔چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ترجمان مینگ وی کے مطابق چین اور پاکستان نے 2013ءمیں سی پیک پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی)قائم کی جس میں گوادر پورٹ، توانائی، انفراسٹرکچر اور صنعتوں میں تعاون پر توجہ دی گئی۔ترجمان نے کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک نے سائنس اور ٹیکنالوجی، زراعت، معاشرے، لوگوں کیلئے روزگار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعتوں کے شعبوں میں اپنے تعاون کو وسعت دی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پراجیکٹ، چین کی مالی اعانت سے چلنے والا گوادر کے سمندری پانی کو صاف کرنے کا منصوبہ، کارلوٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن، پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے لیے چین کی امداد غیر معمولی تعاون کی بہترین مثالیں ہیں۔دونوں ممالک کی قیادت میں اتفاق رائے ہے کہ زراعت، کان کنی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معاشرے اور لوگوں کے روزگار کے شعبوں میں تعاون کو تیز تر کریں گے اور سی پیک کے تحت اعلی معیار کی تعمیر کو فروغ دیا جائے گا۔

Previous Post

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

Next Post

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper