• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2022
in پاکستان
0
عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ذرائع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور/راولپنڈی ( بیورو رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماں سے ٹیلیفونک رابطے کیے ۔ذرائع نے بتایا کہ 26نومبر کو راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کے معاملے پر عمران خان نے پارٹی کے مرکزی رہنماں سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور تیاریوں کے متعلق آگاہی حاصل کی۔ٹیلیفونک رابطوں میں عمران خان کی روانگی کے معاملات پر مشاورت کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی میں کتنے روز قیام ہوگا فیصلہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ہی کیا جائے گا۔عمران خان نے پارٹی رہنماں کو ہدایت دی کہ قافلوں کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے صوبائی وزرا خیمہ بستی میں قافلوں کی میزبانی کے ذمہ دار ہوں گے۔پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کو 25 نومبر تک راولپنڈی پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔سینٹرل پنجاب سے پی ٹی آئی کے قافلوں کو 26 نومبر دوپہر ایک بجے سے پہلے راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Previous Post

آئی ایل ٹی کی افتتاحی تقریب میں معروف ریپر بادشاہ پرفارم کریں گے

Next Post

اہم تقرری، صدر مملکت مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اہم تقرری، صدر مملکت مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران

اہم تقرری، صدر مملکت مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper