• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2022
in پاکستان
0
کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتار
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) پولیس نے ڈیفنس فیز 5میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5میں پولیس اہلکار کے قتل کی تحقیقات میں مختلف مقامات سے 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
حراست میں لئے گئے دونوں افراد ملزم خرم نثار کے دوست ہیں ، زیر حراست افراد نے مبینہ طور پر ملزم فرار کرانے میں سہولت کاری کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحرست ایک ملزم نے فرار ملزم خرم کی گاڑی تبدیل کرائی، خرم نثارکو فرار ہونے کے لیے کار فراہم کی۔حکام نے کہا کہ دوسرے زیرحراست شخص سے ملزم خرم نثار نے فون پر رابطہ کیا تھا، پولیس کی جانب سے دونوں افراد سے تفتیش جاری ہےیاد رہے گزشتہ روز پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، ملزم خرم نثار غیرملکی ائیر لائن کے ذریعے سوئیڈن پہنچا۔سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ملزم خرم نثار غیرملکی ائیر لائن کی پرواز ٹی کے 709 کے ذریعے فرار ہوا، ملزم نے سفر کیلئے سوئیڈن کا پاسپورٹ استعمال کیا۔

Previous Post

کل جماعتی حریت کانفرنس کی خودفریبی پر مبنی بھارتی فوجی کمانڈر کے بیان کی مذمت

Next Post

*مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر 2 میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
*مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر 2 میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

*مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر 2 میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper