• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی سے چوری شدہ کاروں کا ملتان میں ٹمپرنگ کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 21, 2022
in Uncategorized, پاکستان
0
کراچی سے چوری شدہ کاروں کا ملتان میں ٹمپرنگ کا انکشاف
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے چوری شدہ کاروں کا ملتان میں حقیقی ٹمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ اصل مالک بھی اپنی گاڑی قانونی طور پر واپس نہیں لے سکتا ہے۔اسٹیل ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم ذیشان سے سی سی ٹی وی کیمرہ ڈیکیٹر سینسر برآمد ہوا، ملزم نے نے پولیس کو تھیف ٹیکنالوجی کا ڈیمو بھی کرکے دکھایا۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ملزم ذیشان کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے بعد گرفتار کیا، گرفتار ملزم پاکستان بھر کی پولیس کومطلوب ہے۔ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ ملزم کارلفٹر بھی ہے اور چوری شدہ کاریں بھی خریدتا ہے، ملزم چوری کی کاریں پورے پاکستان میں فروخت کرتا تھا۔ملزم ذیشان نے اپنے بیان میں کہا کہ میں چوری کی گاڑیاں خریدتا ہوں، میرے پاس ایک ڈیوائس ہے جو کیمرہ ڈھونڈتی ہے چاہےخفیہ طور پر کیمرہ کیوں نا لگا ہو۔ملزم کا کہنا تھا کہ 2،3 دفعہ پنجاب میں گرفتار ہوچکا، تاہم 2 ماہ سے کراچی میں تھا، یہاں میں نے 4 گاڑیاں خریدی ہیں جبکہ پنجاب سے 28 گاڑیاں خرید چکا ہوں۔
ملزم نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ چوری شدہ کاریں ملتان جاتی ہیں جہاں ان کو تیار کیا جاتا ہے، کاریں ٹمپر کرنے کے بعد لیبارٹری میں ٹیسٹ ہوتا ہے اور پھر فروخت کی جاتی ہیں۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ قانونی طور پر بھی کوئی کار کو کلیم نہیں کرسکتا، میں نے کاریں خرید کر لے جانے کیلئے 2 ڈرائیور بھی رکھے ہیں، دونوں ڈرائیورز کو فی کس 20 ہزار روپے تنخواہ دیتا ہوں۔ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر نے مزید کہا کہ ملزم ذیشان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

چمن :ایک ہفتے سے زائد کی بندش کے بعد پاک ۔ افغان بارڈر آج سے کھل گیا

اگلی پوسٹ

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکا جانے کا مشورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکا جانے کا مشورہ

نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل امریکا جانے کا مشورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper