• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج بحالی نو کےعمل میں بھرپورکردارادا کرتی رہے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2022
in پاکستان
0
پاک فوج بحالی نو کےعمل میں بھرپورکردارادا کرتی رہے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی)
آرمی چیف جنرل باجوہ نے بلوچستان کےعلاقے لسبیلہ کا دورہ کیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے بلوچستان کےعلاقےلسبیلہ کادورہ کیا، اور سیلاب سے متاثرہ لال گل گوٹھ میں پری فیبریکیٹڈ گھروں کاافتتاح کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئےیہ گھر تعمیر کیے گئے ہیں جسے ایف ڈبلیواو نے ریکارڈ مدت میں مکمل کیا،آرمی چیف کو ڈی جی ایف ڈبلیواومیجرجنرل کمال اصفرنےبحالی نوکےمنصوبوں سےآگاہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو بریفنگ دی گئی کہ متاثرہ گاؤں میں ایک پرائمری اسکول، شمسی توانائی سے چلنے والاٹیوب ویل تعمیرکیاگیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے لال گل گوٹھ گاؤں میں پرائمری اسکول کے اساتذہ اورطلبا سےملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے بحالی کےمنصوبوں میں بھرپورتعاون کیاجائےگا اور پاک فوج بحالی نو کےعمل میں بھرپورکردارادا کرتی رہےگی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے اپنے دورہ لسبیلہ میں کوئٹہ کور، ایف سی،ایف ڈبلیواو اور کوسٹ گارڈزکےافسران وجوانوں سے بھی بات چیت کی، آرمی چیف نےسیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی اور ریسکیو کے کاموں میں ان کے کردارکو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر،لیفٹیننٹ جنرل کاشف نذیر،انجینئران چیف ہمراہ تھےآرمی چیف کی آمدپرکورکمانڈرکوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورنےاستقبال کیا۔

پچھلی پوسٹ

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے امتحان کیلئے سوالات بنانے والوں نے اپنے فریضے سے نا انصافی کر کے ملک کے مسقتبل کو تاریکیوں میں دھکیلنے کی سازش کی ہے،ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیا ں تعلیمی نظام پر ایک سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہیں ۔پروفیسر محمد اکرم ریحان شاہ ،شرجیل بیگ

اگلی پوسٹ

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper