• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2022
in پاکستان
0
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی.سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے کامران مرتضی کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو قواعد و ضوابط کا پابند بنانے کیلئے ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے آئین کے آرٹیکل(3)184 کے تحت درخواست دائر کی تھی جس میں عوامی اہمیت اور بنیادی حقوق کا معاملہ اٹھایا گیا ہے.
درخواست میں کہا گیا تھا عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا ہے، ریلی کے اسلام آباد پہنچنے پر مسلح تصادم کا خطرہ ہے۔ درخواست میں لانگ مارچ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سپریم کورٹ کو احکامات دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

گلوبل پِنڈ: بھارت میں پاکستان کوخطرہ

اگلی پوسٹ

کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف جائے۔ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں،عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف جائے۔ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں،عمران خان

کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف جائے۔ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں،عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper