• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2022
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  کی  ملاقات
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ایوانوں میں قانون سازی اور دیگر امور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اچھی روایات قائم کی ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ انتظامی سطح پر رابطہ کاری کو خاصی اہمیت دی گئی ہے۔  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ دونوں ایوانوں کے مابین قانون سازی اور انتظامی امور کے حوالے تعاون مثالی رہا ہے۔  دونوں رہنماؤں نے امید کا اظہار کیا کہ دونوں ایوانوں کی جانب سے زیر التوا قانون سازی کو فوری طور پر مکمل کیا جائے گا۔ ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی اور دیگر سینیٹر ز بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے بلوچستان کے برزگ قوم پرست سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا

اگلی پوسٹ

اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے نور مقدم کیس فیصلے پر خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے نور مقدم کیس فیصلے پر خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper