• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گھوٹکی: ڈاکوؤں کا حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 6, 2022
in پاکستان
0
گھوٹکی: ڈاکوؤں کا حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گھوٹکی( نمائندہ خصوصی)
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ذرائع کے مطابق گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کر دیا، حملے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی پولیس جاوید جسکانی نے بتایا کہ اوباڑو میں کچے کے علاقے رونتی سے مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا

انہوں نے کہا کہ رات کے وقت اچانک ڈیڑھ سو سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ پر حملہ کر دیا، جس سے ڈی ایس پی، دو ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اوباڑو کے علاقے رونتی میں قائم پولیس کیمپ پر حملے والے مقام کیلئے پولیس کی بھاری نفری کچے کی طرف روانہ کر دی گئی ہے ذرائع کے مطابق پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کی لاشیں تاحال ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ : پولیس اہلکار کے اکائونٹ میں 5 کروڑ روپئے کی رقم منتقل ہونے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

جموں کشمیرعوامی پارٹی کے چیئرمین نور محمد فیاض کا 1947کے شھداء کوخراج عقیدت ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جموں کشمیرعوامی پارٹی کے چیئرمین نور محمد فیاض کا 1947کے شھداء کوخراج عقیدت ۔

جموں کشمیرعوامی پارٹی کے چیئرمین نور محمد فیاض کا 1947کے شھداء کوخراج عقیدت ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper