• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غلام نبی میمن آئی جی سندھ پولیس اور جاوید اختر اوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2022
in پاکستان
0
غلام نبی میمن آئی جی سندھ پولیس اور  جاوید اختر اوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات

آئی جی سندھ غلام نبی میمن

0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے احکامات بعد صوبائی حکومت کے سفارش پر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ پولیس تعینات کر دیا گیا زرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جب کہ سندھ حکومت نے صوبائی پولیس چیف کے عہدے کے لیے ان کے نام کی سفارش کی تھی جب حال ہی میں سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو دعا زہرہ کو عدالتی حکم کے باوجود پیش کرنے میں ناکامی پر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا عدالتی حکم کے مطابق نئے آئی جی کی جمعہ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہونے کی توقع ہے۔زرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے پولیس سروس آف پاکستان کے 21 گریڈ کے افسر غلام نبی میمن جو اس وقت سندھ حکومت کے ماتحت خدمات انجام دے رہے ہیں، ان کا تبادلہ کیا جاتا ہے اور سندھ سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت، فوری طور پر اور اگلے احکامات تک صوبائی پولیس آفیسر (پی پی او) کے طور پر ان کی تعیناتی کی جاتی ہے۔زرائع کے مطابق غلام نبی میمن پولیس سروس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے غلام بنی میمن نے 1991 میں پولیس فورس میں شمولیت اختیار کی، اپنے پیشہ وارانہ پورے کیریئر کے دوران انہوں نے کبھی بھی ‘محکمہ جاتی انکوائری’ کا سامنا نہیں کیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو

اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے مختلف اضلاع جیسے گھوٹکی، خیرپور، ملیر، لاڑکانہ، حیدرآباد وغیرہ میں بطور ایس ایس پی خدمات انجام دیں ہیں۔غلام نبی میمن کراچی میں ڈی آئی جی ساؤتھ بھی رہ چکے ہیں۔ انہیں دو بار ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات کیا گیا، سٹی پولیس چیف بننے سے قبل غلام نبی میمن نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کیا جہاں وہ کافی عرصے تک رہے۔زرائع کے مطابق غلام نبی میمن

نوٹیفکیشن

نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں بھی خدمات انجام دی ہیں۔ جس کے بعد انہیں سال 2018 میں گریڈ 21 میں ترقی دی گئی تھی اور سال 2019 میں پہلی بار سٹی پولیس چیف کے طور پر تعینات کیا گیا تھا، بعد ازاں انہیں ہٹا کر ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیا تھا جس کے بعد اسی سال ایک بار پھر کراچی پولیس کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اللہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات کر دیا۔چیف سیکریٹری سندھ، ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اللہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو، پولیس سروس آف پاکستان بی ایس 21 کے ایک افسر، ایڈیشنل آئی جی پولیس اسپیشل برانچ کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے اگلے احکامات تک بطور ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی تعینات کیا گیا

پچھلی پوسٹ

گڈاپ ون کارجسٹرار ایک کروڑ میں تبدیل ماہانہ 70 لاکھ

اگلی پوسٹ

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر حملہ، ایک اہلکارہلاک ، 3زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر حملہ، ایک اہلکارہلاک ، 3زخمی

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر حملہ، ایک اہلکارہلاک ، 3زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper