• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس ایچ او ماڈل کالونی کی ہوٹل پر پٹائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/02/VID-20220224-WA0007.mp4

ایس ایچ او ماڈل کالونی کی ہوٹل پر پٹائی۔ کراچی( اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی تھانے کے ایس ایچ و اہلکاروں پرہوٹل کےمالک کا تشدد، تھپڑوں کی بارش،ہوٹل م الک ہوٹل بند کرکے موقع فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی تھانے کی حدودعباسی مارکیٹ میں واقع رازق ہوٹل پر ایس ایچ او ماڈل کالونی رئیس الرحمن اور اہلکاروں پر ہوٹل مالک نے حملہ کر دیا اور تشدد کا نشانا بنایاـ پولیس کے مطابق ایس ایچ او ماڈل کالونی نفری کےہمراہ مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے ہوٹل گئے تھے ـ ادھر سوشل میڈیا میں ایک وڈیو اس واقعہ سے متعلق وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں باوردی پولیس آفیسر اور اہلکاروں پر تشدد کیا جا رہا ہے ـ بھگڈر کے دوران پولیس آفیسر کو دکھے دے کر زمین پر گراتے ہوئے کہا جا رہا کہ کھانا بھی کھاتا ہے اور چماٹ بھی کھاتا ہے ـ تشدد کرنے والااور اس کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئےـ بعدازاں پولیس نے ہوٹل سے متعدد افراد کو زیر حراست میں لے ہے ـ علاقے میں پولیس کا گشت بڑھ گیا ـ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا رات گئے کھلنے والاہوٹل اور دوکانیں بند ہو گئیں ـ

پچھلی پوسٹ

یوم وفات کاتب قرآن ،سیدنا امیرمعاویہؓ بن ابی سفیانؓ

اگلی پوسٹ

‏نور مقدم کو انصاف مل گیا‏

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

‏نور مقدم کو انصاف مل گیا‏

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper