کراچی( کامرس رپورٹر ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا پٹرول کی نئی قیمت 209 روپے 86 پیسے ہو جائے گی ڈیزل کی قیمت میں بھی 30 روپے کا اضافہ کردیا گیا, ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15 پیسے ہو جائے گی