• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وسیم اکرم میرے کیریئر کے مشکل ترین فاسٹ بائولر تھے ،مہیلا جے وردھنے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
وسیم اکرم میرے کیریئر کے مشکل ترین فاسٹ بائولر تھے ،مہیلا جے وردھنے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( اسپورٹس ڈیسک ) سری لنکا کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز مہیلا جے وردھنے نے پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بائولر وسیم اکرم کو اپنے کیریئر میں اب تک کا سب سے مشکل فاسٹ باؤلر قرار دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر وسیم اکرم کو ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں مجموعی طور پر 916 بین الاقوامی ر وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈیجیٹل شو میں گفتگو کرتے ہوئے 45 سالہ سابق سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستانی پیسر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بائولر سمجھتا ہوں، وہ ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتے تھے۔


سابق سری لنکن کپتان نے اعتراف کیا کہ میں نے اپنے کیرئیر کا جب آغاز کیا تو وسیم اکرم شہرت کی بلندیوں پر تھے، ان کی باؤلنگ کا کسی بلےباز کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا تھا۔ وسیم اکرم کا ایکشن بیٹرز کو کسی بھی وقت شکست دینے کی صلاحیت رکھتا تھا۔
مہیلا جے وردھنے نے کہا کہ میں نے بین الاقوامی سطح پر 26 ہزار سے زائد رنز بنائے لیکن وسیم اکرم کے خلاف کھیلنا ہمیشہ مشکل رہا کیونکہ وہ دونوں طرف بال سوئنگ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے تھے اور یہی ان کی کوالٹی تھی۔ان کا سامنا کرنا ایک ڈراؤنا خواب تھا ۔


مہیلا جے وردھنے کو 149ٹیسٹ اور 448 ون ڈے میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ وسیم نے اپنے کیریئر کا اختتام 104 ٹیسٹ میچوں میں 23.62 کی اوسط سے 414 ٹیسٹ وکٹیں اور 356 میچوں ون ڈے میچز میں 23.52 کی اوسط سے 502 ون
ڈے وکٹوں کے ساتھ کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں ملایشیا کی براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کے خلاف فیصلے نے بھارت کے نام نہاد عدالتی نظام کو بے نقاب کر دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کے خلاف فیصلے نے بھارت کے نام نہاد عدالتی نظام کو بے نقاب کر دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

یاسین ملک کے خلاف فیصلے نے بھارت کے نام نہاد عدالتی نظام کو بے نقاب کر دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper