• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنوبی کوریا ریکارڈ پانچویں مرتبہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
جنوبی کوریا ریکارڈ پانچویں مرتبہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ۔ (اسپورٹس ڈیسک ):جنوبی کوریا فائنل میں ملائیشیا کو ہرا کر پانچویں مرتبہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی۔جنوبی کوریا کی ٹیم نے فائنل میں ملائیشیا کو سخت مقابلے بعد 1-2 گول سے ہرا کر نہ صرف ٹورنامنٹ جیتا بلکہ اپنے ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اس سے قبل ایشیا کپ کی تاریخ میں جنوبی کوریا کی ٹیم کو سب سے زیادہ چار مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل تھاجبکہ بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں تین ،تین مرتبہ یہ ٹائٹل جیت چکی تھیں۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے جاپان کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور ملائیشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں جنوبی کوریا کے جنگ منجے نے 17ویں منٹ میں ایک گول کر کے ملائیشیا کے خلاف اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی جس کو ملائیشیا کے سید چولن نے 25 منٹ میں ایک گول کر کے 1-1میں تبدیل کر دیا۔


دونوں ٹیموں کے درمیان ہاف ٹائم پر مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا جس کے بعد جنوبی کوریا کے ہوانگ ٹیل نے میچ کے 52ویں منٹ میں ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو 1-2 کی برتری دلا دی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔ یوں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 گول سے ہرا کر ریکارڈ پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جاپان کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد جاپان کو 0-1 گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بھارت کی طرف سے واحد گول راج کمار پال نے میچ شروع ہونےکے بعد ساتویں منٹ میں سکور کیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پانچویں نمبر پر پاکستان آیا

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 442 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، قومی ادارہ صحت

اگلی پوسٹ

عمران خان کا ایجنڈا اداروں کو بدنام اور بلیک میل کرنا ہے۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کا ایجنڈا  اداروں کو بدنام  اور بلیک میل کرنا ہے۔ شرجیل انعام میمن

عمران خان کا ایجنڈا اداروں کو بدنام اور بلیک میل کرنا ہے۔ شرجیل انعام میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper