• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطین میں ایک اور خاتون صحافی جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطین میں   ایک اور خاتون صحافی جاں بحق
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(نیٹ نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی فورسز کی  فائرنگ سے فلسطین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون صحافی غفران ہیرن وراسنہ جاں بحق ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز فلسطینی صحافی  غفران ہیرن کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی شہر ہیبرون میں اپنے مقامی میڈیا نیٹ ورک کے دفتر جارہی تھیں۔
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 31 سالہ غفران کو العروب پناہ گزین کیمپ کے قریب گولی ماری گئی جس کے بعد انہیں  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکڑوں کی جانب سے انہیں مردہ قرار دیا گیا۔
ایک نامعلوم عینی شاہد نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کو بتایا کہ  غفران مین روڈ کی طرف چل رہی تھیں کہ ایک فوجی چوکی پر تعینات دو سپاہیوں نے انہیں  اپنے قریب آنے کو کہا  لیکن اس سے پہلے کہ وہ جاتیں ان میں سے ایک نے انہیں گولی مار دی۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک حملہ آور،چاقو سے لیس خاتون فوجی اہلکار کی طرف بڑھی جو  معمول کی حفاظتی سرگرمیاں انجام دے رہا تھا۔ تاہم  جوابی کارروائی کرتے ہوئے فوجی نے فائرنگ کی۔اطلاعات کے مطابق غفران ہیرن نے اس ہفتے مقامی خبر رساں ایجنسی ڈریم میں شمولیت اختیار کی تھی اور بدھ کو نئی ملازمت پر ان کا تیسرا دن ہونا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ الجزیرہ کی ممتاز خاتون صحافی شیریں ابو اقلاح   مغربی کنارے پر رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی تھیں۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا ا چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت اجلاس منعقد

اگلی پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے،ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے: عمران خان عمران خان مودی کی زبان بو رہا ہے آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے،ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے: عمران خان عمران خان  مودی کی زبان بو رہا ہے آصف علی زرداری

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے،ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے: عمران خان عمران خان مودی کی زبان بو رہا ہے آصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper