• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزی خرم دستگیر خان اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
وفاقی وزی خرم دستگیر خان اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نےبدھ کو یہاں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان وزارت بجلی کے مطابق وفاقی وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی نے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔سعودی سفیر نے موجودہ حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام استحکام اور ترقی کے مستحق ہیں۔دونوں برادر ممالک کی قیادت نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اقتصادی امور ا یاز صادق سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ، رجب طیب اردوان نے صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ، رجب طیب اردوان نے صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ، رجب طیب اردوان نے صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper