• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدا کار اور فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2022
in پاکستان
0
صدا کار اور فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے۔
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کاشف گرامی سے)
گلوکار، اداکار، صدا کار اور فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے اکیس برس بیت گئے ۔ انہوں نے ڈھائی ہزار کے قریب گیت ریکارڈ کرائے، چار سو سے زائد فلموں میں بھی کام کیا۔
12جنوری 1928ء کو گجرات (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پبلک ہائی اسکول گجرات سے میٹرک کیا اور وکالت کی ڈگری حاصل کی اور وہ حافظ قرآن بھی تھے۔

انہوں نے وارث شاہ، بلھے شاہ، خواجہ غلام فرید اور میاں محمد بخش سمیت دیگر عظیم صوفی شعراء کا کلام گا کر سننے والوں کے دلوں میں گھر کیا۔

عنایت حسین نے1950 کی دہائی میں فلم ‘’شہری بابو‘ میں معاون کردار ادا کرکے اداکاری کا آغازکیا۔ عنایت حسین بھٹی نے فلم ’ہیر‘ میں رانجھے اور وارث شاہ میں وارث شاہ کا کردار ادا کیا۔ ان کے گائے ہوئے گیت چن میرے مکھناں اور دنیا مطلب دی او یار آج بھی مقبول ہیں۔

عنایت حسین بھٹی نے 500فلموں میں 2500کے قریب گانے ریکارڈ کرائے۔ انھوں نے400سے زیادہ فلموں میں کام کیا، جن میں 40فلموں میں ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوئے۔ انہوں نے 1967 میں اپنی ذاتی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے فلم ’’چن مکھناں‘‘ بنائی، جس نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

1965ء کی پاک بھارت جنگ میں ریڈیو پاکستان لاہور سے عنایت حسین بھٹی کی منفرد اور گرج دار آواز میں ایک ترانہ بجتا تھا ’’اے مردِ مجاہد جاگ ذرا، اب وقت شہادت ہے آیا‘‘ اور اسی جنگی ترانے سے پاکستان میں قومی موسیقی کے باب کا آغاز ہوا۔ 31مئی 1999ء کو ان کی وفات سے پانچ عشروں پر محیط بے مثال کیریئراختتام پذیر ہوا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ترکی کے مفاہمت کی سات مختلف یادداشتوں پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ترکی کے مفاہمت کی سات مختلف یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ترکی کے مفاہمت کی سات مختلف یادداشتوں پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper