• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں،عبدالقادر پٹیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2022
in پاکستان
0
صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں،عبدالقادر پٹیل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد
(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیربرائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہےکہ صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ وفد نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو صحت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈریپ کے شعبے میں بہتری کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں ۔
ملاقات میں پی پی پی ایم اے کے چیئرمین قاضی محمد منصور دلاور نے کہاکہ صحت کے شعبے میں موجودہ حکومت کے عملی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ترک وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات، باہمی تعلقات و تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper