• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ:موٹر وے پولیس کی جانب سے سیلاب زدگان میں راشن اور کپڑے تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
لاڑکانہ:موٹر وے پولیس کی جانب سے سیلاب زدگان میں راشن اور کپڑے تقسیم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(عاشق خان سے) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر ٹو انڈس ہائی ویز دادو کے سیکٹر کمانڈر عطا الرحمان کی ہدایات پر موٹر وے پولیس کے ڈی ایس پی خالد نواز شیخ، ڈی ایس پی عبدالصمد ابڑو و دیگر نے انڈس ہائے کے دونوں اطراف کھلے آسمان تلے زندگی برسر کرنے والے سیلاب زدگان میں راشن سمیت مرد، خواتین اور بچوں کے کپڑے تقسیم کرکے متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی،

اس موقع پر افسران کا کہنا تھا کہ سیلاب اور بارشوں کے باعث بالائی سندھ کے تمام اضلاع پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جس کے باعث لاکھوں افراد بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے اپنے بچوں کے ہمراہ زندگی گذار رہے ہیں ان کا خیال رکھنا ہمارے فرائض میں شامل ہے کیونکہ متاثرہ افراد بھی ہمارے اپنے ہیں جو اس وقت مشکل دؤر سے گذررہے ہیں لیکن ہم کسی بھی صورت انہیں اکیلا چھوڑ نہیں سکتے۔

پچھلی پوسٹ

اپنے گھوڑے تیار رکھو

اگلی پوسٹ

سیلاب کی تازہ ترین صورتحال:فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب  کی تازہ ترین صورتحال:فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس

سیلاب کی تازہ ترین صورتحال:فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper