• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں 38 فیصد سے زائد شہری مہنگے گھروں میں رہنے پر مجبور شہروں میں رہائش کی مہنگائی کی شرح سرکاری اعداد و شمار سے 3 گنا زیادہ ہے، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
پاکستان میں 38 فیصد سے زائد شہری مہنگے گھروں میں رہنے پر مجبور شہروں میں رہائش کی مہنگائی کی شرح سرکاری اعداد و شمار سے 3 گنا زیادہ ہے، رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں رہنے والے ہر 3 میں سے ایک فرد کےلئے رہائش کا انتظام قوت خرید سے باہر ہے۔ اندازے کے مطابق شہری آبادی کا 38 فیصد مہنگے گھروں میں رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہری علاقوں میں مہنگی رہائش کی شرح تقریباً دگنی ہو جاتی ہے، خیبرپختونخوا میں رہائش کی مہنگائی کا تخمینہ 42.1 فیصد ہے جبکہ قوت خرید سے باہر ہونے کا تناسب 23.6 فیصد ہے، پنجاب میں رہائش کی مہنگائی 25.8 فیصد ہے جب کہ قوت خرید سے باہر ہونے کا تناسب 35.8 فیصد ہے۔سندھ میں رہائش کی مہنگائی 34 فیصد ہے جبکہ قوت خرید سے باہر ہونے کا تناسب 45.3 فیصد ہے، بلوچستان میں رہائش کی مہنگائی 59.8 فیصد ہے جب کہ قوت خرید سے باہر ہونے کا تناسب 37.1 فیصد ہے۔یہ نتائج اس وقت سامنے آئے جب ورلڈ بینک نے ’رہائش کی مہنگائی‘ کی شرح کا تخمینہ اور شہروں میں رہائش کی

استطاعت کی پیمائش کےلئے ایک ترمیم شدہ طریقہ کار تجویز کیا جس کےلئے اس نے پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے ذریعے کیے گئے قومی سطح پر گھریلو سروے کے ڈیٹا کا استعمال کیا۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق شہروں میں رہائش کی استطاعت کی پیمائش کےلئے ایک ترمیم شدہ طریقہ کار تجویز کرنے کا مقصد پاکستان کے شہری علاقوں میں رہائش کی مہنگائی کی پیمائش کی جا سکے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 19-2018 میں شہری پاکستان کےلئے غیر رہائشی خط غربت کا تخمینہ 3 ہزار 716 روپے فی بالغ کے برابر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ 3 بچوں سمیت 5 افراد کے خاندان کے لیے رہائش کی ادائیگی کے بعد کم از کم 16 ہزار 350 روپے فی مہینہ باقی رہ جانے کو سستی رہائش سمجھا جاتا ہے۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ شہروں میں رہائش کی مہنگائی کی شرح سرکاری اعداد و شمار سے 3 گنا زیادہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ؛ سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گی

اگلی پوسٹ

عمران خان کی کال گیڈر بھبکی ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی کال گیڈر بھبکی ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کی کال گیڈر بھبکی ہے، مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper