• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ریاست کی طاقت اورعوام کی طاقت آمنے سامنے ہیں‘شیخ رشید عدالتی اور قانونی جنگ میں عدلیہ پربڑی ذمہ داری آگئی ہے‘ سابق وزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
ریاست کی طاقت اورعوام کی طاقت آمنے سامنے ہیں‘شیخ رشید  عدالتی اور قانونی جنگ میں عدلیہ پربڑی ذمہ داری آگئی ہے‘ سابق وزیر داخلہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان، قوم کا امتحان ہے،سامراجی پالیسیاں آرہی ہیں لیکن ڈالر نہیں آرہے،ڈالر کے ذخائر اب بھی منفی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ریاست کی طاقت اورعوام کی طاقت آمنے سامنے ہیں، عدالتی اور قانونی جنگ میں عدلیہ پربڑی ذمہ داری آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی برداشت جواب دے گئی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ شکور شاد کے استعفے کی معطلی سے سارے استعفے معطل ہو گئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے بیٹوں میں بانٹ رہی ہے ،غریبوں کوڈانٹ رہی ہے،ابھی تک صوبوں میں گورنرنہیں لگاسکے،یہ غربت مٹا نہیں،غریب مکا ﺅپالیسی لائے ہیں،یہ انقلابی نہیںسیلابی ہیں۔انہوں نے کہاکہ خارجہ پالیسی میں دوحہ میٹنگ کے بعدبڑا یوٹرن آگیاہے،امدادنہیں،حکم نامے آرہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی منجمد اثاثے بحال کرنے کیلئے دائر درخواست پر وکلاءسے حتمی دلائل طلب کرلئے گئے

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ ، متاثرین سے ملاقا ت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ ، متاثرین سے ملاقا ت

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ ، متاثرین سے ملاقا ت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper