• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، التوا مانگنے پر عمران خان پر جرمانہ جلسوں میں مصروفیات کے باعث عمران خان پیش نہیں ہو سکتے، وکلاءکا موقف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، التوا مانگنے پر عمران خان پر جرمانہ جلسوں میں مصروفیات کے باعث عمران خان پیش نہیں ہو سکتے، وکلاءکا موقف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف کےخلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔خواجہ آصف کے وکیل علی شاہ گیلانی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عمران خان کے وکلا کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کرتے ہوئے مقف اختیار کیا گیا کہ جلسوں میں مصروفیات کے باعث عمران خان پیش نہیں ہو سکتے۔ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان نے عمران خان کے وکلا کی جانب سے التوا مانگنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔عدالت نے خواجہ آصف کے وکیل علی شاہ گیلانی ایڈووکیٹ کی عمران خان کے بیان پر جرح مخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

سیلاب زدگان کی بحالی کا مشن، عالمی پارلیمانی وفد آج پاکستان پہنچے گا

اگلی پوسٹ

نوابشاہ ائیرپورٹ کو 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ،نوابشاہ ائیرپورٹ کے رن وے پر تاحال کئی فٹ پانی موجود ہے، سی اے اے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوابشاہ ائیرپورٹ کو 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ،نوابشاہ ائیرپورٹ کے رن وے پر تاحال کئی فٹ پانی موجود ہے، سی اے اے

نوابشاہ ائیرپورٹ کو 25 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ،نوابشاہ ائیرپورٹ کے رن وے پر تاحال کئی فٹ پانی موجود ہے، سی اے اے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper