• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ، الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ، الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر)شہر قائد میں درجہ حرارت میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔

نارتھ ناظم آباد بلاک ڈبلیو، کورنگی، لیاقت آباد، گلبہار، ابوالصفہانی روڈ ، پاک کالونی، پی ای سی ایچ ایس، کلفٹن ڈی ایچ اے، قیوم آباد اور بھٹائی کالونی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔نارتھ کراچی سمیت لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ دیگر علاقوں میں 5 سے 7 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں دورانیہ 12 سے 15گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جبکہ رات کے اوقات میں 3 دفعہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں ہفتے کو دوسرے روز بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا صدر، بولٹن مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ پر ہلکی بارش اور گلشن حدید میں موسلادھار بارش

اگلی پوسٹ

سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم ہوئی یا نہیں؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم کمیٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جامشورو جاوید احمد پھلیپوٹو کی سربراہی میں بنائی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم ہوئی یا نہیں؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم کمیٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جامشورو جاوید احمد پھلیپوٹو کی سربراہی میں بنائی گئی

سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم ہوئی یا نہیں؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم کمیٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جامشورو جاوید احمد پھلیپوٹو کی سربراہی میں بنائی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper