• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزمان کی گرفتاری کے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2022
in پاکستان
0
ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزمان  کی گرفتاری کے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر )
ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزمان کی گرفتاری کے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق سٹی ریلوے تھانے کے شعبہ تفتیش کے انچارج انسپکٹر حبیب اللہ خٹک کی قیادت میں پولیس ٹیم ملزمان کی گرفتاری کیلئے ملتان پہنچ گئی
ممکنہ طور پر آج شام تک سٹی ریلوے پولیس کی ٹیم ملزمان کو لیکرکراچی روانہ ہوگی۔ریلوے پولیس حکام کے مطابق اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان عاقب،زاہد اور زوہیب کو گرفتار کرکے ملتان کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا

مقامی عدالت سے راہ داری ریمانڈ حاصل کر کے ملزمان کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔ریلوے پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی کراچی منتقلی کیلئے قانونی تقاضوں کو بھی پورا کیا جائے گا،27 مئی کو بہاؤ الدین ذکریا ایکسپریس میں ٹرین کے عملے کے تین افراد نے کراچی کی رہنے والی مسافر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیی تھی ،ریلوے پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے تحقیقات کے بعد ممکنہ طور پر کچھ اورافراد کو بھی شامل تفتیش کیا جاسکتا ہے

پچھلی پوسٹ

ایف پی سی سی آئی کا آسان اور فکسڈ ٹیکس نظام کی ضرورت کا پُرزور مطالبہ

اگلی پوسٹ

شہر میں بی آر ٹی ییلو لائن اور پراپرٹی ٹیکس وصولی کے کام کو تیزکیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ اور عالمی بینک کے درمیان اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہر میں بی آر ٹی ییلو لائن اور پراپرٹی ٹیکس وصولی کے کام کو تیزکیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ اور عالمی بینک  کے درمیان اتفاق

شہر میں بی آر ٹی ییلو لائن اور پراپرٹی ٹیکس وصولی کے کام کو تیزکیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ اور عالمی بینک کے درمیان اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper