• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انڈس سولائیزیشن کی ثقافت تبت سے لے کر سندھ تک پھیلی ہوئی ہیں۔ سیدسردار شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2022
in پاکستان
0
انڈس سولائیزیشن کی ثقافت تبت سے لے کر سندھ تک پھیلی ہوئی ہیں۔  سیدسردار شاہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی/لندن ( نمائندہ خصوصی ) وزیر تعلیم اور ثقافت سید سردار شاہ نے کہا ہے انڈس سولائیزیشن کی جڑیں کشمیر سے لے کر سندھ تک گہری ہیں اور انڈس سولائیزیشن کی ثقافت تبت سے لے کر سندھ تک پھیلی ہوئی ہیں۔ وہ انڈس سولائیزیشن کا عاشق ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبہ سندھ کے تعلیمی نظام میں ہم بنیادی تبدیلیاں لا رہے ہیں جس کے تحت کلسٹر اسکول قائم کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سردار شاہ نے گذشتہ شب لندن کی آغا خان یونیورسٹی میں ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ تقریب انڈس ایجوکیشن فائونڈیشن انٹر نیشنل اور آواز اردو لندن کی جانب سے منعقد کی گئی۔ جس میں لندن سے تعلق رکھنے والے شہریوں آغا خان یونیورسٹی کے اساتذہ اور طالب علموں نے بھی شرکت کی۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے مزید کہا کہ جنرل ضیاءالحق کے دور میں سندھ میں بعض انگوٹھہ چھاپ اساتذہ بھی بھرتی کیئے گئے تھے جو جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہوئے تھے اور انہوں نے سندھ کی تعلیم کا بیڑہ غرق کیا۔


انہوں نے کہا کہ ہم نے آئی بی اے کے ذریعے پچاس ہزار اساتذہ مکمل میرٹ پر بھرتی کیئے ہیں یہ تمام اساتذہ جب تعلیمی سسٹم میں داخل ہوں گے تو بہتر اور معیاری تعلیم فراہم کریں گے۔ تقریب میں سندھی کمیونٹی سے وابستہ اہم شخصیات اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے آغا خان یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات نے شرکت کی۔ جنہوں نے وزیر ثقافت سندھ سید سردار شاہ سے مختلف نوعیت کے سوالات کیئے۔ تقریب سے سندھ کے وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی۔ انڈس ایجوکیشن فائونڈیشن انٹر نیشنل کے صدر امیر ابڑو۔ آواز اردو لندن کے اکرم کے کے۔ پیپلز پارٹی لندن کے رہنما محسن باری اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے آخر وزیر تعلیم نے اپنی سندھی اور اردو شاعری بھی سنائی جس پر تقریب کے شرکاء نے ان کو زبردست داد بھی دی۔

پچھلی پوسٹ

ارشاد علی کی موسیقی سے محبت سب پر عیاں ہے انہوں نے کبھی کسی فنکار کی تضیحک نہیں کی بلکہ ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ،پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن

اگلی پوسٹ

کراچی پانی K-4 کامنصوبہ 2016 سے 2018 میں 26ارب روپے کی لاگت مکمل ہونا تھا۔ اب 126 ارب روپے کی لاگت سے2024 میں مکمل ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پانی K-4 کامنصوبہ 2016 سے 2018 میں 26ارب روپے کی لاگت مکمل ہونا تھا۔  اب 126 ارب روپے کی لاگت سے2024 میں مکمل ہوگا

کراچی پانی K-4 کامنصوبہ 2016 سے 2018 میں 26ارب روپے کی لاگت مکمل ہونا تھا۔ اب 126 ارب روپے کی لاگت سے2024 میں مکمل ہوگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper