• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی “بینٹلے ملسن” کار محکمہ کسٹم نے ڈی ایچ اے کے علاقے سے برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2022
in پاکستان
0
لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی “بینٹلے ملسن” کار محکمہ کسٹم نے ڈی ایچ اے کے علاقے سے برآمد
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی “بینٹلے ملسن” کار محکمہ کسٹم نے ڈی ایچ اے کے علاقے سے برآمد کرلی
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی دی گئی معلومات پر کراچی میں لندن سے چوری ہونے والی گاڑی کی برآمدگی کے اس بے مثال واقعے نے ملک کی مختلف اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
دستاویز کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی نے CCE کراچی کو مصدقہ اطلاع بھیجی کہ لندن سے چوری ہونے والی ایک گرے رنگ کی بینٹلے ملسن وی 8 آٹومیٹک کار کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں کھڑی ہے۔


دستاویز کے مطابق گاڑی کا VIN نمبر SCBBA63Y7FC001375 ہے اور اسکا انجن نمبر CKB304693 ہے۔
جواب میں سی سی ای کی ٹیم نے معلومات کی تصدیق کے لیے مذکورہ مقام پر کڑی نگرانی کی ہے اور تلاشی کے دوران محکمہ نے گاڑی برآمد کر لی جو گھر کے کار پورچ کے اندر کھڑی پائی گئی۔
گاڑی کو ہلکے سرمئی رنگ کے کپڑے سے کوور کرکے رکھا گیا تھا، کپڑا ہٹانے پر سرمئی رنگ کی بینٹلے ملسن کار برآمد ہوئی جس پر پاکستانی رجسٹریشن نمبر پلیٹ BRS-279(2020 Sindh) پائی گئی جبکہ سامنے سے سفید رنگ کی ہاتھ سے بنی نمبر پلیٹ BRS-279 ملی۔گاڑی کا چیسس نمبر لندن سے چوری ہونے والی گاڑی کی دی گئی تفصیلات سے سے مماثل تھا اور نتیجتاً محکمہ نے مذید تفتیش کیلئے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔
ابتدائی تحقیقات کے دوران گاڑی کے مالک نے انکشاف کیا کہ گاڑی اسے کسی اور شخص نے فروخت کی تھی، جس نے متعلقہ حکام سے تمام مطلوبہ دستاویزات کلیئر کرنے کی تمام ذمہ داریاں لی تھیں۔ اس کی اطلاع پر محکمے نے مذکورہ شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے، جس نے اپنا تعارف بروکر کے طور پر کرایا اور مرکزی مجرم کا نام ظاہر کیا، جو تاحال مفرور ہے۔


محکمہ کسٹم کے ذرائع نے بتایا کہ اتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن کے لیے وزارت خارجہ سے فروخت کی اجازت، پاکستان کسٹمز سے این او سی اور ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی کی رسید درکار ہوتی ہے اور ان سب کے بغیر کار کا کراچی تک پہنچنا اور سندھ کی نمبر پلیٹ جاری ہونا محکموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

  ایشیا کپ: پاکستانی بولر کی تباہ کن بولنگ، ہانگ کانگ 38 رنز پر ڈھیر، پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ

اگلی پوسٹ

حیدر آباد:شرجیل انعام میمن کا لیبر فلیٹس میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حیدر آباد:شرجیل انعام میمن کا  لیبر فلیٹس میں سیلاب  متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ

حیدر آباد:شرجیل انعام میمن کا لیبر فلیٹس میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper