• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی (بیورو رپورٹ) انسٹاگرام کی دوستی نے قتل جیسے سنگین جرم پر مجبور کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2022
in پاکستان
0
کراچی (بیورو رپورٹ) انسٹاگرام کی دوستی نے قتل جیسے سنگین جرم پر مجبور کردیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ) انسٹاگرام کی دوستی نے قتل جیسے سنگین جرم پر مجبور کردیا تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دوستی نے عشق میں تبدیلی کے بعد شوہر کو راستے سے ہٹا دیا کراچی
ایسٹ انویسٹیگیشن پولیس کے ہاتھوں شوہر کی قاتلہ عاشق سمیت گرفتار ہو گئی

بیوی نے کیسے فلمی انداز میں شوہر کو فول پروف طریقے سے قتل کیا؟؟

تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

27 جون 2021 کو متوفی یوشع اپنی بیوی کے ہمراہ جوس پینے گیا

جوس پیتے ہی یوشع کی طبعیت اچانک طبیعت خراب ہوئی اور انتقال ہوگیا

یوشع کے والد نے شک کی بنیاد پر گلشن تھانے میں مقدمہ درج کروایا پولیس ذرائع کےمطابق
پولیس تفتیش میں ارین جنت کا سلمان نامی ملزم سے دوستی کا پتہ چلا ملزمہ ارین اور سلمان کی دوستی ڈیڑھ سال پہلے انسٹاگرام پر ہوئی تھی

لاہور میں مقیم سلمان اور ملزمہ نے یوشع کو راستے سے ہٹانے کا پلان بنایا ملزم لاہور سے بذریعہ کورئیر چاکلیٹ اور ایک لیڈیز سینڈل کراچی بھجوائے لیڈیز سینڈل کی ہیل میں فاسفائن نامی زہر چھپا کر بھیجا گیا
جوس سینٹر پہنچتے ہی بیوی نے شوہر کے جوس میں زہر ملایا
پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی زہر دینے کے شواہد ملے تھے

ملزم سلمان اور متوفی کی بیوی ارین جنت کو گرفتار کرلیا گیا

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد عالمی ادارہ برائے خوارک کے سربراہ کرس کیئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

اگلی پوسٹ

صحافیوں کا اطہر متین شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کراچی پولیس کے دفتر پر احتجاج.

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

صحافیوں کا اطہر متین شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کراچی پولیس کے دفتر پر احتجاج.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

ستمبر 29, 2023
شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

ستمبر 28, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper