• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو سابق دور کی طرز پر بحال، بجٹ23-2022 میں کٹوتی نہ کی جائے، وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو سابق دور کی طرز پر بحال، بجٹ23-2022 میں کٹوتی نہ کی جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی/اے پی پی) وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ23-2022 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق وزارت منصوبہ بندی اور خزانہ کو ہدایات جاری کی ہیں۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے چار سال میں کٹوتیوں نے اعلی تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے، اس عمل کو ریورس کیا جائے ۔ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پراجیکٹس کی بحالی پر توجہ مرکوز کی جائے۔
اعلی تعلیم کو عالمی معیار پر استوار کرتے ہوئے پروگرامز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کی جائے۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے۔ اساتذہ اور طالب علموں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں

پچھلی پوسٹ

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو ” را”نے قتل کروا دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی تا 2 جون ترکی کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی تا 2 جون ترکی کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی تا 2 جون ترکی کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper