• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دنیا بھر میں ہاضمہ کی صحت کا عالمی دن منانے کا مقصد ہاضمے کی بیماریوں کے بارے آگاہی پیدا کرنا ہے، ڈاکٹر داود غلزئی،ڈاکٹر خاور خوستی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
دنیا بھر میں ہاضمہ کی صحت کا عالمی دن منانے کا مقصد ہاضمے کی بیماریوں کے بارے آگاہی پیدا کرنا ہے،  ڈاکٹر داود غلزئی،ڈاکٹر خاور خوستی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ماہر امراض جگر اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر داود غلزئی اورلیپروسکوپک وکولوریکٹل سرجن ڈاکٹر خاور خوستی نے عالمی یوم ہاضمہ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بڑی آنت کے سرطان (کینسر) کولوریکٹل کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،29مئی کو دنیا بھر میں ہاضمہ کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ ہاضمے کی بے شمار خرابیوں اور بیماریوں کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے جن میں سے بہت سے جان لیوا ثابت ہوتی ہیں یہ دن 2004 میں ورلڈ گیسٹرو اینٹرولوجی آرگنائزیشن (ڈبلیو جی او)فائونڈیشن کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منانے کااعلان کیاگیاہے،


انہوں نے کہاکہ سال 2022ءمیں ہاضمہ صحت کے عالمی دن کا تھیم ”کولوریکٹل کینسر کی روک تھام وٹریک پر واپس جانا”رکھاگیاہے ڈبلیو جی او کے مطابق، کولوریکٹل کینسردنیا میں کینسر سے متعلق موت کی دوسری بڑی وجہ ہے،انسان میں بڑی آنت کے سرطان (کینسر) کولوریکٹل کینسر کے اعلامات وزن کی کمی،خون کی کمی،پاخانہ میں خون کاآنا،
خون کا رنگ سرخ یا گہرا ہونا،کالا پاخانہ،پیٹ میں درد،کبھی قبض کبھی دست عام طورپر اس بیماری کی اعلامات ہوسکتی ہیں اگرچہ آنت میں ٹیومر ہونے کی وجہ سے ہوسکتا ہے لیکن گہرا رنگ عام طور پر اس حقیقت کی وجہ سے ہوتا ہے کہ کینسر سے متاثرہ علاقہ چڑھائی آنت ہے۔اس سلسلے میں فوری طورپر ماہرین صحت سے رجوع کرکے بنیادی سطح پر اس بیماری کی تشخیص کی جائے

پچھلی پوسٹ

آم کی پیداوارکے لحاظ سے پاکستان دنیا کاساتواں بڑا ملک ہے ، زرعی ماہرین

اگلی پوسٹ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ب بلدیاتی انتخابات کے کامیابی پر بلوچستان کو مبارکباد،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ب بلدیاتی انتخابات کے کامیابی پر بلوچستان کو مبارکباد،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper